sad poetries:
Am Offer The Best Collection Of Sad Poetry Urdu 2 lines Enjoy 2 line sad Shayari in Urdu With images SMS Read Heart Touching Sad Poetry.
2 Line Sad love Poetry Shayari Urdu poetry SMS |
tumhara badlna mubrak ho tumhay
hum badlay to mubhat badnam ho jay gi
Best bewafa Urdu poetry:
حضرت عشق..!تیری پیری کی قدر ہے ورنہ
دل تو کرتا ہے تجھے گلیوں میں گھسیٹا جائے..
اردو والی سے عشق تھا پہلا
دوسرا عشق میرا اردو ہے
اگر اپ چاہتے ہیں کہ آپکے لہجے سے خوشبو آئے....
تو پھر یہ بات لازم ہے کہ آپکو اردو آئے.....
رنگ چہرے پر آئیں گے اس کے♥️😊
مدھم سا پکارو تو سہی "نام میرا🙈
پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے....!!!
اور پھر کہوگےرابطہ ممکن نہیں رہا...!!!🔥
دل تباہ _تیرے غم کو ٹالنے کے لیے
سنا رہا ہے افسانے ادھر ادھر کے مجھے
ان سے بات کرنے کو عجب جی چاہے
انا ہے کے بات کرنے نہیں دیتی
(عمر)
2 Line Sad love Poetry Shayari Urdu | poetry sms |
sad shayari in urdu
ma bora hn ma janta hn liken
ma ap ko be janta hn
دل تباہ _تیرے غم کو ٹالنے کے لیے
سنا رہا ہے افسانے ادھر ادھر کے مجھے
dil tabha tary gum ko talnay kay liay
suna raha ha afsanay adr odr kay mujy
,♥وقت کے بدلنے سے ____ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی ____ آپ سے مُحبت ھے♥
waqat kay badlany say dil kaha badltay han
ap sy mubhat thi ap sy mubhat ha
۔
اور تو دل کو نہیں ہے کوٸ تکلیف عدمّ
ہاں ذرا نبض کسی وقت ٹھہر جاتی ہے
aor to dil ko ni ha koi takleef adam
han zara nabz kise waqt dahar jati ha
درد وہ آکے سُنے وقت کہاں ملتا ھے
فون پر ھم سے وضاحت نہیں ھوتی پوری
dard wo a kay sunay waqt kaha milta ha
phone par hum say wazhat ni hoti pori
یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہے ؟
تم کو صورت ملی مجھے آنکھیں _☝
ya talaq ni to phr kya ha
tum ko surat mili mujy ankhyn
آہ جو دل سے نکالی جائے گی🧡
کیا سمجھتے ہو خالی جائے گی🔥
aah jo dil sy naqali jay gi
kya samjhtay ho kahli jay gi
ناوک ناز سے مشکل ہے بچانا دل کا
درد اٹھ اٹھ کے بتاتا ہے ٹھکانا دل کا
nawak naz sy mushkil habachna dil ka
dard uth uth kay batata ha thekana yaar ka
:آخری بار ملو ایسے کے دو جلتے دل
راکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضا نہ کریں
sad shayari in urdu |
جس کے لفظوں میں تمھیں اپنا عکس ملے
مشکل ھے کے تمھیں ہم جیسا کوئی شخص ملے
:اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے 👌جٹ
مجھے الفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہے.....
آج کرنی ہے بات تجھ سے__ تیرے لہجے میں
آج ممکن ہے تیرا ___احترام نہ ہو
sad shayari in urdu |
:ہم نے دیکھی ہیں___وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
:ہم نے #دل کی #کتاب سے صاحب
#پیار والا ہر #ورق جلا دیا ہے🔥
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ''ولایت'' دے دے
یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں
:خاک ڈالو مجھ پہ آج یوں سمجھ
جیسے___ میں تھا ہی نہیں💔
queen👑
sad shayari in urdu |
:وہ نہیں بھولتا _ جہاں جاؤں-
ہائے_ میں کیا کروں_ کہاں جاؤں-
کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
مگر ہمیشہ انکی پسند بنے رہنا بہت مشکل ۔۔۔
میرا سبق بن چکے ہو تم
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے!
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
♥🙄
watch more poems & poetry:
Click these links.
Thanks for watching:
I hope you like our best collection of 2 Line Sad love Poetry Shayari Urdu | poetry SMS helpful please don't be cheap to share the collection also to your friends.
Post a Comment
Thank you visitor we will reply soon.